20 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد…نیشنل ایجوکیشن فاوٴنڈیشن کمیونٹی اسکولزکے سیکڑوں اساتذہ اور ملازمین کا اپنے پراجیکٹ کی مجوزہ بندش کے خلاف اسلام آباد پریڈایونیو چوک میں دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے۔

ابنا: نیشنل ایجوکیشن فاوٴنڈیشن کمیونٹی اسکولزکے سیکڑوں اساتذہ اور ملازمین پریڈ ایونیو اسلام آباد پر گزشتہ روزصبح 9 بجے سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔احتجاجی اساتذہ کا کہنا ہے کہ تیس ہزار بنیادی ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کی بندش سے 6 لاکھ طلباء کا مستقبل تاریک ہوجائے گا، جب کہ تین ہزارکے قریب اساتذہ و دیگراسٹاف بیروزگارہوجائیں گے،کمیونٹی اسکولز کے احتجاجی عملہ کا کہنا ہے کہ سولہ سال قبل بینظیربھٹو کے قائم کردہ بنیادی تعلیم کمیونٹی اسکولز پراجیکٹ کو موجودہ حکمران ختم کررہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت